کراچی، حسن اسکوائر کے قریب پولیس موبائل پر دستی بم حملہ، ایک اہلکار زخمی
تازہ ترین : 1

کراچی، حسن اسکوائر کے قریب پولیس موبائل پر دستی بم حملہ، ایک اہلکار زخمی

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24جنوری 2014ء)کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں حسن اسکوائر کے قریب پولیس موبائل پر دستی بم حملے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق حسن اسکوائر کے قریب کھڑی پولیس موبائل پر موٹرسائیکل سواروں نے دستی بم پھینکا جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا، جسے طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 24/01/2014 - 11:52:41

اپنی رائے کا اظہار کریں