سابق صدر مشرف کی جانب سے 31 جولائی کے فیصلے کیخلاف دائر درخواست کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ کا لارجر بنچ تشکیل

جمعرات 23 جنوری 2014 18:56

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23 جنوری ۔2014ء) سابق صدر مشرف کی جانب سے اکتیس جولائی کے فیصلے کیخلاف دائر درخواست کی سماعت کے لئے سپریم کورٹ کا لارجر بنچ تشکیل دیدیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتے سابق صدر پرویز مشرف کی درخواست کی سماعت کیلئے چودہ رکنی لارجر بنچ بنایا گیا نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ کا لارجر بنچ منگل کو درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق سماعت کریگا۔سابق صدر پرویز مشرف کی جانب سے خصوصی عدالت کی کارروائی روکنے کی بھی استدعا کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :