رحیم یارخان : کالے ہرن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام ،دو افراد گرفتار
جمعرات 23 جنوری 2014 17:18
رحیم یارخان (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23جنوری 2014ء)رحیم یارخان میں نایاب نسل کے چار کالے ہرن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی ،دو ملزمان ہرنوں کو بوریوں میں بند کر کے سندھ منتقل کر رہے تھے۔
(جاری ہے)
محکمہ وائلڈ لائف رحیم یار خان نے کارروا ئی کرتے ہوئے نایاب نسل کے کالے ہرن سندھ اسمگل کرنے کی کوشش کرنیو الے قصور کے رہائشی دو ملزمان محمد ندیم اور محمد اشفاق کو حراست میں لے لیا۔
ملزما ن چار کالے ہرن بوریوں میں بند کر کے گاڑی پر سندھ لے جا رہے تھے کہ قومی شاہراہ پر چوک بہادر پور کے نزدیک پولیس نے ناکہ لگا کر گاڑی روک لی۔ پکڑے جانے والے کالے ہرنوں کی مالیت لاکھوں روپے بتائی جاتی ہے ،ملزمان کا چالان عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے ،چاروں کالے ہرن وائلڈ لائف پارک رحیم یار خان منتقل کردیئے گئے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.