وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات ،اہم امور پر تبادلہ خیال

جمعرات 23 جنوری 2014 14:41

وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات ،اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23جنوری 2014ء) وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ملاقات میں انتہائی اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ میر علی میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے بعد آرمی چیف اور وزیر اعظم کے درمیان ملاقات کو خصوصی اہمیت دی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :