آسٹریلیا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ون ڈے میچ کل کھیلا جائیگا
جمعرات 23 جنوری 2014 13:29
پرتھ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23جنوری 2014ء) آسٹریلیا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ون ڈے میچ 24 جنوری کو ویسٹرن آسٹریلیا کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ، پرتھ میں کھیلا جائے گا۔
(جاری ہے)
میزبان ٹیم آسٹریلیا کو پانچ میچز کی سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے اس سے قبل آسٹریلوی ٹیم انگلینڈ کو ایشز سیریز وائٹ واش کر چکی ہے۔ انگلش ٹیم کا ایشز کے بعد ون ڈے سیریز میں بھی مایوس کن کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے اور پہلے تینوں میچز میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ دونوں ٹیموں کے مابین سیریز کا پانچواں اور آخری ون ڈے میچ 26 جنوری کو ایڈیلیڈ اوول میں کھیلا جائے گا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فاسٹ بولر محمد عامر کو تنبیہ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی پاکستان ہاکی ٹیم کے کیمپ کا آغاز ہوگیا
-
پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز ون ڈے سیریز (کل)سے کراچی میں شروع ہوگی
-
پاکستان کے دو اسکواش پلیئرز سامان نہ پہنچنے پر آئرلینڈ میں پریشان
-
پاکستان ویسٹ انڈیزویمنز ون ڈے سیریز(کل) سے کراچی میں شروع ہوگی
-
بابر اعظم 100 ففٹی پلس مکمل کرنے والے دنیا کے چوتھے بلے باز بننے سے صرف 2 نصف سنچریاں دور
-
پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کا پاکستان ماسٹر اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کے لئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
محمد عامر نے 4 سال بعد قومی ٹیم کی گرین شرٹ پہن لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.