کے وائی آئی کوکا کولا کراچی فٹبال لیگ کل سے کراچی میں کھیلی جائیگی
جمعرات 23 جنوری 2014 13:22
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23جنوری 2014ء) کے وائی آئی کوکاکولا کراچی فٹبال لیگ کا 11ویں ایڈیشن کا افتتاحی میچ سابق چمپئن برما محمڈن اورینگ عزیز آباد ایف سی کے مابین کورنگی بلوچ اسٹیڈیم شرافی کی سرسبز فیلڈ پر (آج) جمعتہ المبارک کو4بجے شام کھیلا جائے گا۔سابق قومی فٹبالر ایم ایم غالب ، ڈائریکٹر پاک بزنس بحیثیت مہمان خصوصی گیند کو کک لگا کر ٹورنامنٹ کا افتتاح کریں گے۔
چیف کوارڈنیٹر ریاض احمد کے مطابق اس سال کراچی لیگ میں 140ٹیمیں حصہ لیں گی۔ مین راوٴنڈ میں 20ٹیمیں شرکت کریں گی۔ جنہیں 10,10کے دو گروپ میں تقسیم کیا گیا ہے ۔ گروپ ’اے‘ جسے سابق فٹبال لیجنڈ کیپٹن عمر کے نام سے منسوب کیا گیا ہے اس میں دفاعی چمپئن بلوچ مجاہد ابراہیم حیدری، سابق چمپئن برمامحمڈن اور2011-12کی فائنلسٹ اورمیزبان کراچی یونائیٹڈ ایف سی کے علاوہ سابق ڈی رینجرز چمپئن خیبر مسلم،ایف سی روورز،عرفان میموریل، ینگ عزیز آباد، ڈسٹرکٹ سینٹرل چمپئن معمار اسپورٹس، گلستان فرینڈزاوراصلاح بلوچ کی ٹیمیں شامل ہیں جبکہ گر ’بی‘ جسے سابق لیجنڈ کیپٹن تراب علی کے نام منسوب کیا گیا ہے ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.