پی ایچ ایف نے پنجاب ویمن ہاکی ٹیم کے بلا اجازت دورہ بھارت کانوٹس لے لیا
جمعرات 23 جنوری 2014 13:17
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23جنوری 2014ء) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے پنجاب ویمن ہاکی ایسوسی ایشن کااین او سی کے بغیر بھارت میں ٹورنامنٹ کھیلنے کا نوٹس لے لیا پنجاب خواتین ہاکی ٹیم نیپاکستان ہاکی فیڈریشن سے این او سی لئے بغیر بھارتی پنجاب میں ہونے والے ٹورنامنٹ میں شرکت کی تھی۔
(جاری ہے)
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قانون کی خلاف ورزی کرنے پرپنجاب ویمن ہاکی ایسوسی ایشن کی اس ہٹ دھرمی کا نوٹس لیتے ہوئے کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری رانا مجاہدکاکہنا ہے کہ کسی کو قانون کی خلاف ورزی نہیں کرنے دی جائیگی اور پی ایچ ایف کے آئین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت فیصلے کیئے جائیں گے۔ پی ایچ ایف نے اس حوالے سے انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کو بھی خط لکھنے کا فیصلہ کیا-مزید کھیلوں کی خبریں
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
-
سابق کرکٹرز کی پاکستان کی جانب سے عماد وسیم کو بینچ پر بٹھانے کے فیصلے پر تنقید
-
نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.