پشاور صوبائی حکومت نے 25جنوری کو پشاور میں ٹیلنٹ کی تلاش کی ذمہ داری شاہد خان آفریدی کو سونپ دی

جمعرات 23 جنوری 2014 13:16

پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23جنوری 2014ء) خیبر پختون خواہ میں تحریک انصاف کی حکومت نے 25جنوری کو پشاور میں ٹیلنٹ کی تلاش کی ذمہ داری شاہد خان آفریدی کو سونپ دی ہے۔

(جاری ہے)

پشاور میں اوپن ٹرائلز کے ذریعے باصلاحیت کرکٹرز کا انتخاب کرکے انہیں کوچنگ دی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان نے شاہد آفریدی سے رابطہ کرکے انہیں یہ ذمہ داری سونپی ہے۔

متعلقہ عنوان :