صدر ممنون حسین نے تحفظ پاکستان ترمیمی آرڈیننس جاری کردیا
تازہ ترین : 1
صدر ممنون حسین نے تحفظ پاکستان ترمیمی آرڈیننس جاری کردیا

صدر ممنون حسین نے تحفظ پاکستان ترمیمی آرڈیننس جاری کردیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22جنوری۔2014ء)صدرپاکستان ممنون حسین نے تحفظ پاکستان ترمیمی آرڈیننس جاری کردیا ہے،جاری آرڈیننس کے تحت لاپتاافرادکے معاملات کوباضابطہ بنانے کافیصلہ کیا گیا۔آرڈیننس کے مطابق لاپتاافرادکی سیکیورٹی فورسزکے پاس حراستی مدت کواستثنا حاصل ہوگی،زیرحراست لاپتاافرادنئے قانون کے نفاذکے بعدزیرحراست تصورکیے جائینگے، آرڈیننس کے مطابق فوج کی زیرنگرانی بحالی سینٹرزکوقانون کے دائرے میں لایاجائیگا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 22/01/2014 - 22:41:12

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں