بلوچستان اسمبلی اجلاس، مستونگ میں فائرنگ کے تبادلے میں جاں بحق لیویز اہلکاروں کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی

بدھ 22 جنوری 2014 20:55

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22 جنوری ۔2014ء) بلوچستان صوبائی اسمبلی کے بدھ کے اجلاس میں ضلع مستونگ میں نامعلوم افراد کی جانب سے ایران سے آنیوالے زائرین کی بس پر حملے میں ہلاک ہونیوالے اور بدھ کے روز مستونگ میں لیویزاورنامعلوم افراد کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں لیویز کے جو اہلکار جاں بحق ہوئے تھے ان کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی اور دعا کی گئی کہ ان دونوں واقعات میں جاں بحق ہونیوالوں کو اللہ تعالیٰ جنت الفردو س میں جگہ دیں اور ان کے لواحقین کو صبروجمیل عطا کریں ۔

متعلقہ عنوان :