بلوچستان اسمبلی اجلاس، اراکین کی غیر موجودگی کے باعث سوالات آئندہ اجلاس تک موخر ..
تازہ ترین : 1

بلوچستان اسمبلی اجلاس، اراکین کی غیر موجودگی کے باعث سوالات آئندہ اجلاس تک موخر کر دیئے گئے

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22 جنوری ۔2014ء)بلوچستان صوبائی اسمبلی کے بدھ کے اجلاس میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی میر حمل کلمتی جمعیت علماء اسلام کے حاجی گل محمد دمڑ مفتی گلاب خان کاکڑ ‘ اے این پی کے رکن صوبائی اسمبلی انجینئر زمرک خان اچکزئی اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع کی غیر موجودگی کے باعث اسپیکر نے ان کے سوالات آئندہ اجلاس تک کیلئے موخر کردیئے ۔

وقت اشاعت : 22/01/2014 - 20:53:57

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں