ایوان وزیراعلیٰ کیلئے سکیورٹی آلات کی خریداری کیلئے محکمہ خزانہ سے 2کروڑ کا مطالبہ ..
تازہ ترین : 1

ایوان وزیراعلیٰ کیلئے سکیورٹی آلات کی خریداری کیلئے محکمہ خزانہ سے 2کروڑ کا مطالبہ

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22جنوری 2014ء)آئی جی پنجاب نے ایوان وزیراعلیٰ کے حفاظتی انتظامات کیلئے سکیورٹی آلات کی خریداری کیلئے محکمہ خزانہ سے 2کروڑ کا مطالبہ کر دیا ۔آئی جی پنجاب خان بیگ نے ایوان وزیراعلیٰ کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے محکمہ خزانہ کو 2کروڑ روپے ڈیمانڈ کی سمری بھیج دی ہے ،جس کے مطابق 7کلب روڈ پر واقع ایوان وزیراعلیٰ کی سکیورٹی کیلئے نئے گیٹ، نئی گاڑیاں،سی سی ٹی وی کیمرے جبکہ نئے سکیورٹی آلات بھی خریدے جائیں گے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 22/01/2014 - 15:28:24

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں