فیڈرل بورڈ انٹر کالجیٹ گرلز کرکٹ چیمپئن شپ کل شروع ہوگی

بدھ 22 جنوری 2014 13:19

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22جنوری 2014ء) فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیراہتمام فیڈرل بورڈ انٹر کالجیٹ گرلز کرکٹ چیمپئن شپ جمعرات سے اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز، مارگلہ، ایف سیون فور اور اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز ایف سیون ٹو میں کھیلی ہوگی۔ 29 جنوری تک جاری رہے گی۔

متعلقہ عنوان :