سٹیڈیم جلد بنائیں ورنہ میچ نہیں ہونے دیں گے ،فیفا کا انتباہ
بدھ 22 جنوری 2014 13:17
زیورخ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22جنوری 2014ء) فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے کہا ہے کہ برازیل کے جنوبی شہر کیورٹیبا میں جاری تعمیراتی کام کو تیز نہ کیا گیا تو عالمی کپ کے میچ منعقد کرنے والے شہروں کی فہرست سے خارج کیا جا سکتا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فیفا کے جنرل سیکریٹری نے کہا کہ برازیل میں ارینا سٹیڈیم میں جاری کام شیڈول سے بہت زیادہ پیچھے ہے۔
انھوں نے کہا کہ برازیل کے جنوبی شہر کیورٹیبا کو عالمی کپ کے میچ منعقد کروانے کے بارے میں فیصلہ 18 فروری کو کیا جائیگا۔فیفا کے جنرل سیکریٹری نے ارینا سٹیڈیم کا دورہ کرنے کے بعد اس صورتِ حال کو بہت پیچیدہ قرار دیا۔انھوں نے کہا کہ ہمیں ارینا سٹیڈیم کی موجودہ صورتِ حال پسند نہیں آئیوہاں پر جاری تعمیراتی کام نہ صرف لیٹ بلکہ شیڈول سے بہت پیچھے ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.