انتہا پسندی برطانیہ تک نہ پہنچ جائے ، برطانوی حکام نے اقدامات اٹھانا شروع کر دیئے

بدھ 22 جنوری 2014 12:45

لندن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22جنوری 2014ء) برطانیہ کے وزیر برائے امور بین الاقوامی ترقی جسٹن گریننگ نے کہا ہے کہ برطانوی حکومت یہ بات یقینی بنانے کی کوشش کررہی ہے کہ شام سے انتہاپسندی برطانیہ تک نہ پہنچ پائے۔

(جاری ہے)

انہوں نے یہ بات ایسے وقت کہی ہے جب شام میں دہشت گردی کرنے والے برطانوی شہری وطن واپسی پر ایک ایک کرکے گرفتار کیے جارہے ہیں جن میں پاکستانی نژاد افراد بھی شامل ہیں۔ایک پاکستانی نژاد برطانوی ایک ہی روز پہلے برمنگھم کی عدالت میں پیش بھی کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :