وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا کی چارسدہ میں ہونیوالے دھماکے کی مذمت
تازہ ترین : 1

وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا کی چارسدہ میں ہونیوالے دھماکے کی مذمت

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22جنوری 2014ء)وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا پرویز خٹک نے چارسدہ سر ڈھیری میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کر تے ہوئے پولیس اہلکاروں اور بچے سمیت قیمتی جانوں کے ضیاع پر انتہائی افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعلی نے ضلعی انتظامیہ اور وزیر صحت شوکت یوسف زئی کو فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچنے اور امدادی کا روایئوں کی نگرانی کرنے کی ہدایت بھی کی۔

وقت اشاعت : 22/01/2014 - 11:54:53

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں