قطر کی جانب سے ایل این جی کی قیمت میں مزید کمی متوقع
منگل 21 جنوری 2014 21:15
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21 جنوری ۔2014ء) قطر کی جانب سے پاکستان کیلئے ایل این جی کی قیمت خرید میں کمی کئے جانے کا امکان ہے ۔ دونوں ممالک کے وزرا برائے پیٹرولیم کے ملاقات آئندہ ماہ کے آغازپر دوحہ میں ہوگا۔قطر کی جانب سے پاکستان کو دی جانیوالی ایل این جی کی قیمت میں کمی کئے جانے کی امید ہے ۔
(جاری ہے)
وزارت پیٹرولیم او ر قدرتی وسائل کے مطابق قیمتوں میں کمی کا تعین آئندہ ماہ دوحہ میں ہونے والی وزرا ملاقات میں کیا جائے گا۔
اس کے علاوہ ملاقات میں ایل این جی کی مقدار کے بارے میں بھی بات چیت کی جائے گی ۔ ملاقات کیلئے جانے والے والے وفد کی سربراہی وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی کریں گے ۔پاکستان اور قطر کے درمیان ایل این جی کی قیمت برینٹ خام تیل کی قیمت کے پندرہ فیصد کے برابر طے پائی تھی ۔ جس کے مطابق قطر پاکستان کو سترہ ڈالر تینتالیس سینت فی ایم ایم بی ٹی ؤ کے حساب سے ایل این جی فراہم کرئے گامتعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد
-
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند
-
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا
-
سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان
-
اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان
-
بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
-
برائلرگوشت کی قیمت 699 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
چینی کارساز کمپنی چیری کا ٹیگو 8 کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.