کراچی، انسداد دہشت گردی کی عدالت نے رینجرز کے ہاتھوں گرفتار 5 ملزمان کو90 دن کی نظر بندی پر رینجرز کے حوالے کردیا

منگل 21 جنوری 2014 18:56

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21 جنوری ۔2014ء) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے رینجرز کے ہاتھوں گرفتار 5 ملزمان کو90 دن کی نظر بندی پر رینجرز کے حوالے کردیا رینجرز نے بھتہ،قتل اقدام ،اور قتل کے الزام میں گرفتار ملزمان کامران،قادر،شارط،شیراز اور عاصم کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا جہاں رینجرز نے ملزمان کی 90 دن کی نظر بندی کی استدعا کی جس پر عدالت نے ملزمان کو 90 دن کی نظر بندی کے لیے رینجرز کے حوالے کردیا۔

متعلقہ عنوان :