لاہور، معروف ڈرامہ نگار اصغرندیم سید کی گاڑی پر فائرنگ ،زخمی حالت میں اسپتال منتقل

منگل 21 جنوری 2014 17:51

لاہور، معروف ڈرامہ نگار اصغرندیم سید کی گاڑی پر فائرنگ ،زخمی حالت میں ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21جنوری۔2014ء) معروف ڈرامہ نگار اصغرندیم سید کو فائرنگ کرکے زخمی کردیاگیا،انہیں شدید زخمی حالت میں جوہر آباد میں واقع ایک نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں انہیں آپریشن تھیٹر منتقل کیا کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

عینی شاہدین کے مطابق شوکت خانم اسپتال کے قریب سے گزر رہے تھے کہ ان کی گاڑی پرفائرنگ کر دی گئی ۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ اصغر ندیم سید کو ٹارگٹ کر کے گولی ماری گئی بظا ہر ڈکیتی کا واقعہ نہیں لگتا۔

متعلقہ عنوان :