روس ،سرمائی اولمپکس کے دوران 25ہزار رضاکار فرائض سرانجام دیں گے

منگل 21 جنوری 2014 13:15

سوچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21 جنوری ۔2014ء) روس کے شہر سوچی میں آئندہ ماہ شیڈول سرمائی اولمپکس کے دوران 25ہزار رضاکار فرائض سرانجام دیں گے ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق روس کے شہر سوچی میں آئندہ ماہ شیڈول سرمائی اولمپکس کے دوران 25ہزار رضاکار فرائض سرانجام دیں گے رضاکاروں کو شائقین اور کھلاڑیوں سے رابطے اوربہتر انداز میں کھیلوں کے انعقاد کو یقین بنانے کیلئے انگریزی زبان کی خصوصی تربیت دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :