سری لنکا بورڈ نے ملنگا اور مینڈس کو آسٹریلین ٹی 20 لیگ بگ بیش کو چھوڑ کر فوری طور ..
تازہ ترین : 1

سری لنکا بورڈ نے ملنگا اور مینڈس کو آسٹریلین ٹی 20 لیگ بگ بیش کو چھوڑ کر فوری طور پر وطن واپس پہنچے کی ہدایت کر دی ، سری لنکا ایشیا کپ، ورلڈ ٹی ٹوئنٹی اور دورئہ بنگلہ دیش کی تیاریوں میں مصروف ہے ،رپورٹ

کولمبو (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21 جنوری ۔2014ء) سری لنکن بورڈ نے فاسٹ بولر لاستھ ملنگا اور اسپنر اجنتھا مینڈس کو آسٹریلین ٹی 20 لیگ بگ بیش کو ادھورا چھوڑ کر فوری طور پر وطن واپس پہنچنے کی ہدایت کر دی ہے تاکہ وہ ٹریننگ پروگرام میں حصہ لیں۔ سری لنکا ایشیا کپ، ورلڈ ٹی ٹوئنٹی اور دورئہ بنگلہ دیش کی تیاریوں میں مصروف ہے اور کرکٹ حکام کے مطابق کسی بھی کھلاڑی کی فٹنس کے حوالے سے کوئی خطرہ مول نہیں لیا جاسکتا-

وقت اشاعت : 21/01/2014 - 13:12:56

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں