ڈیوس کپ ٹائی کیلئے قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ 28 جنوری سے شروع ہوگا

منگل 21 جنوری 2014 13:11

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21 جنوری ۔2014ء) پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) کے زیر اہتمام ویتنام کے خلاف ڈیوس کپ ٹائی کی تیاری کے سلسلے میں قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ 28 جنوری سے شروع ہو گا۔

(جاری ہے)

پاکستان اور ویتنام کی ٹیموں کے درمیان ٹائی 14 سے 16 فروری تک ویتنام میں کھیلی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :