زیڈ ٹی بی ایل نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ(کل) شروع ہوگا

منگل 21 جنوری 2014 13:10

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21 جنوری ۔2014ء) پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیر اہتمام اور زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کے تعاون سے نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ (کل) بدھ سے پی ٹی ایف دلاور عباس ٹینس کمپلیکس ، اسلا م آباد میں شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے نامور کھلاڑی شرکت کریں گے۔ یہ ٹورنامنٹ 27 جنوری تک جاری رہے گا۔

متعلقہ عنوان :