عمران خان دہشتگردی میں ملوث افراد کا نام لیتے ہوئے شرماتے ہیں، وزیر اطلاعات ،کپتان اپنے اندر حوصلہ پیدا کرتے ہوئے حملہ آوروں کا نام بھی لیں ، سینیٹر پرویز رشید کا بیان
پیر 20 جنوری 2014 20:32
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20 جنوری ۔2014ء) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان دہشتگردی میں ملوث افراد کا نام لیتے ہوئے شرماتے ہیں، کپتان اپنے اندر حوصلہ پیدا کرتے ہوئے حملہ آوروں کا نام بھی لیں۔
(جاری ہے)
پیر کو اسلام آباد میں اپنے بیان میں پرویز رشید نے کہاکہ عمران خان راولپنڈی اور بنوں دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرنے والوں کا نام لے کر مذمت نہیں کرتے۔
وزیر اطلاعات نے کہا کہ تحریک انصاف کے چیئرمین حوصلہ پیدا کریں جس نے بنوں اور پنڈی میں دہشتگردی کی ذمہ داری قبول کی ہے ان کا نام لیں۔ انہوں نے کہاکہ عمران خان الزام اس شخص پر نہیں دھرتے جس نے دہشتگردی کا ورثہ جمہوری حکومتوں کو دیا پرویز رشید نے کہاکہ خان صاحب ذمہ داروں کا نام لیتے ہوئے شرماتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.