خان صاحب دہشت گردی کے ذمہ داروں کا نام لیتے ہوئے شرماتے ہیں، پرویز رشید
پیر 20 جنوری 2014 17:35
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20جنوری 2014ء) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان حوصلہ پیدا کریں۔ خان صاحب بنوں اور پنڈی میں دہشت گردی کی ذمہ داری قبول کرنے والوں کی مذمت کرتے ہوئے شرماتے ہیں۔ شیریں مزاری کہتی ہیں عمران خان نے بنوں دھماکے کی ذمہ داری قبول کرنے پر تحریک طالبان کی مذمت کی پرویز رشید کی لاعلمی پر افسوس کا اظہار بھی مناسب نہیں۔ ایک بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین حوصلہ پیدا کریں جس نے بنوں اور پنڈی میں دہشتگردی کی ذمہ داری قبول کی ہے، عمران خان اس کا نام لے کر مذمت نہیں کرتے اور الزام اس شخص پر نہیں دھرتے جس نے دہشتگردی کا ورثہ جمہوری حکومتوں کو دیا۔ پرویز رشید کا کہنا تھا کہ خان صاحب ذمہ داروں کا نام لیتے ہوئے شرماتے ہیں۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.