کراچی، ناظم آباد میں نجی بینک سے ملزمان 2 لاکھ روپے لوٹ کر فرار
تازہ ترین : 1

کراچی، ناظم آباد میں نجی بینک سے ملزمان 2 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20جنوری 2014ء)کراچی کے علاقے ناظم آباد میں نجی بینک سے ملزمان 2 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق، کراچی کے علاقے ناظم آباد نمبر 3 میں واقع نجی بینک میں 4 ملزمان داخل ہوئے اور اسلحہ کے زور پر عملے کو یرغمال کر 2 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے، پولیس کے مطابق، مذکورہ بینک میں اس سے قبل بھی ڈکیتی کی وارداتیں ہوچکی ہیں۔

وقت اشاعت : 20/01/2014 - 17:06:46

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں