پوٹھو ہار ٹاؤن کے ایس پی ہارون جوئیہ نے بارہ افراد کے شہید ہونے کی تصدیق کردی

پیر 20 جنوری 2014 15:37

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20جنوری 2014ء) پوٹھو ہار ٹاؤن کے ایس پی ہارون جوئیہ نے بارہ افراد کے شہید ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہداء میں چھ حاضر سروس سکیورٹی اور چھ عام شہری شامل ہیں ۔

(جاری ہے)

میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ہارون جوئیہ نے کہاکہ حملے میں چھ حاضر سروس سکیورٹی اہلکار اور چھ شہری شہید ہوئے ہیں۔ایک سوا ل کے جواب میں انہوں نے کہاکہ جائے وقوعہ سے تمام شواہد اکٹھے کئے جارہے ہیں جلد سے جلد تحقیقات مکمل کر کے ملزمان کو کیفر کر دار تک پہنچانے کی کوشش کرینگے -

متعلقہ عنوان :