بھارت ، شدید سردی سے گیارہ افراد زندگی کی بازی ہارگئے
تازہ ترین : 1

بھارت ، شدید سردی سے گیارہ افراد زندگی کی بازی ہارگئے

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20جنوری 2014ء) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں شدید سردی سے گیارہ افراد زندگی کی بازی ہارگئے بھارتی میڈیا کے مطابق دارالحکومت نئی دہلی ان دنوں شدید سردی کی لپیٹ میں ہے جس کے باوجود ہزاروں بے گھر افراد فٹ پاتھوں پر زندگی کے دن گزارنے پر مجبور ہوئے شدید سردی کے نتیجہ میں 11 بے گھر افراد جاں سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔ دوسری جانب شہری ترقی کے وزیر منیش نے واقعے کی تحقیقات کا حکم دیدیا ہے

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 20/01/2014 - 13:09:17

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں