امریکہ اب کوئی فوجی آپریشن یا فضائی حملہ نہیں کرسکتا ،افغان صدر حامد کرزئی

پیر 20 جنوری 2014 13:07

کابل(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20جنوری 2014ء) افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ سیکیورٹی معاہدے پر دستخط سے پہلے امریکہ کو طالبان سے مذاکرات شروع کرنے ہوں گے۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں افغان صدر حامد کرزئی نے کہا کہ سیکیورٹی معاہدے پر دستخط سے پہلے امریکہ کو طالبان سے امن مذاکرات شروع کرنے ہوں گے، امریکہ سیکورٹی معاہدہ نہ ہونے کی وجہ سے افغانستان میں اب مزید کوئی فوجی آپریشن یا فضائی حملہ نہیں کرسکتا۔ فغان صدر حامد کرزئی نے امریکہ سے ایک بار پھر مطالبہ کیا ہے امریکہ طالبان سے مزاکرات کرتے ہوئے ڈرون حملوں سے گریز کرے۔

متعلقہ عنوان :