اسٹیج اداکارہ شانزہ اور اس کی والدہ کا اداکارہ چنبیلی پر تشدد ، مبینہ قتل کی دھمکیاں بھی دیں
پیر 20 جنوری 2014 12:57
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20جنوری 2014ء) ناز تھیٹر میں جاری اسٹیج ڈرامہ ”بھنگڑے گھبرو دے “کے دوران اسٹج رقاصہ شانزہ اور اس کی ماں نے مل کر ماڈل و اداکارہ چنبیلی کو شاندار پرفارمنس پر شائقین کی طرف سے ملنے والی داد پر زدوکوب کر ڈالا اور اداکارہ کو مبینہ قتل کرنے کی دھمکیاں بھی دے ڈالیں ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق شانزہ کی والدہ نے کہا ہے کہ میری زندگی میں میری بیٹی کو کوئی نہیں ہرا سکتا۔
جبکہ اداکارہ چنبیلی کا کہنا ہے کہ میری کامیابیوں سے اگر کسی کو حسد ہوتا ہے تو مجھے اس کی کوئی فکر نہیں ہے۔ انسان کو اپنی صلاحیتوں سے نام و مقام بنانا چاہیے۔ تاہم ساتھی فنکاروں نے فوری طور پر لڑائی ختم کروا کے معاملہ رفع دفع کروا دیا۔ مذکورہ اسٹیج ڈرامے کے ہدایتکار ڈاکٹر اجمل ملک ہیں جو اس پہلے بھی بہت سے شاہکار ڈرامے پیش کر چکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
-
کنگنا رناوت خود کا امیتابھ سے موازنے کرنے کے بیان پر ڈٹ گئیں
-
میٹ گالا 2024: اسموکنگ نہ سیلفی، سخت شرائط لاگو
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی
-
فہد فاصل نے رنبیر کپور کو بھارت کا بہترین اداکار قرار دیدیا
-
شریف خاندان کے کپڑے بنانے کا کام کلثوم نواز کی بہن کے ذریعے ملا،صبا فیصل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
بھارتی اداکارہ سونم باجوہ کی طرف سے سجل علی کی مدح سرائی
-
فنکار و مزاح نگار فاروق قیصر المعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14مئی کو منائی جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.