بھارت میں ایشیا کی سب سے بڑی میراتھن ریس کا انعقاد کیا گیا ، چالیس ہزار افراد کی ..
تازہ ترین : 1

بھارت میں ایشیا کی سب سے بڑی میراتھن ریس کا انعقاد کیا گیا ، چالیس ہزار افراد کی شرکت

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20جنوری 2014ء) بھارت میں ایشیا کی سب سے بڑی میراتھن ریس کا انعقاد کیا گیا جسکا مقصد پیدا ہونے والی نومولد بچیوں کا تحفظ تھا۔ ریس میں چالیس ہزار افراد نے شرکت کی۔ فلمی ستاروں سمیت دیگر شعبہ سے تعلق رکھنے والے افراد بھی شامل ہوئے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 20/01/2014 - 12:53:02

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں