طالبان کے65 گروپ ہیں،بعض کی سرپرستی امریکا اوربھارت کرتے ہیں، لیاقت بلوچ

پیر 20 جنوری 2014 11:38

طالبان کے65 گروپ ہیں،بعض کی سرپرستی امریکا اوربھارت کرتے ہیں، لیاقت ..

ملتان(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20جنوری 2014ء) جماعت اسلامی کے سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ طالبان کے 65 گروپس ہیں، ان میں کئی ایسے بھی ہیں جن کی سرپرستی امریکہ اور بھارت کررہے ہیں۔

(جاری ہے)

ملتان میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ یہ ایک المیہ ہے کہ قوم ایک موقف اختیار کرتی ہے تو امریکہ ڈرون حملہ کردیتا ہے۔ ہماری قومی سلامتی کی کوئی پالیسی نہیں ہے۔ روزانہ ہماری فورسز کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔

متعلقہ عنوان :