نواز شریف لاہور سے اسلام آباد پہنچ گئے
تازہ ترین : 1

نواز شریف لاہور سے اسلام آباد پہنچ گئے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19 جنوری ۔2014ء)وزیر اعظم محمد نواز شریف لاہور سے اسلام آباد پہنچ گئے ۔ وزیر اعظم نواز شریف خصوصی طیارے کے ذریعے وفاقی دارالحکومت کیلئے روانہ ہوئے ۔ نواز شریف (کل )اسلام آباد میں ہونیوالے وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 19/01/2014 - 23:44:55

اپنی رائے کا اظہار کریں