پہلی بار 42لاکھ سے زیادہ افراد نے این ٹی این نمبر حاصل کیے ہیں ،شاہد حسین اسد،جب تک ہم ملک و قوم کی ترقی کے لیے ٹیکس نیٹ میں خود کو داخل نہیں کریں کے ملکی سسٹم غیر ملکی مالیاتی اداروں کے رحم و کرم پر ہی چلے گا ، ممبر بورڈ آف ریونیو
اتوار 19 جنوری 2014 20:30
سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19 جنوری ۔2014ء) ممبر بورڈ آف ریونیو شاہد حسین اسد نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار 42لاکھ سے زیادہ افراد نے این ٹی این نمبر حاصل کیے ہیں جب تک ہم ملک و قوم کی ترقی کے لیے رضاکارانہ طور پر ٹیکس نیٹ میں خود کو داخل نہیں کریں کے ملکی سسٹم غیر ملکی مالیاتی اداروں کے رحم و کرم پر ہی چلے گا ۔
(جاری ہے)
ان خیالایت کا اظہار انہوں نے سیالکوٹ میں سیالکوٹ ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمامِ سمینار ٹیکشیشن لاِ کت پاکستان بھر کے ٹیکس بار کے عہددران سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر، ملک امان اللہ، آفتاب حسین ناگرہ، حاجی اکرام رضا، لیاقت بیگ،زوالفقار ناصر، عمران رانا، جواد بٹ، ارشد نواز مان، ریحان جعفری، عبدالقیوم، طاہر انیس، شاہد محمود، شکیل اے خان وسیم ارشد، شاہد میر ، نصیر ملک، ڈاکٹر سرفراز بشیر، میاں محمد انور عبد الرحمان ڈوگر اور دیگر موجود تھے، ممبر بورڈ آف ریونیو شاہد حسین اسد نے کہا پاکستان کے عامشہری سے لیکر سب اپنی اپنیسطع پر ٹیکس نیٹ میں خود کو داخل کریں تا کہ ہم کشکول سے جان چھڑا سکیں انہوں کیا کہ موجودہ حکومت نے جو ٹیکس پیکج کا اعلان کیا ہے اس سکیم سے بھر پور فائد اٹھایا جائے انہوں نے کہا کہ ایک بات ہمیں یاد رکھنی چائیے کی معاشی آزادی کے بغیر سیاسی آزادی کوئی معنی نہیں رکھتی انہوں نے بتایا کہ موجودہ حکومت نے اپنے سابق دور 1992میں بھی ایسی معاشی سکیمیں دی تھی جس سے ملک میں معاشی انقلاب آیا تھا تقریب سے آفتاب حسین ناگرہ وسیم ارشد عبدالقدار میمن ارشد نواز مان نے بھی خطاب کیا۔
مزید تجارتی خبریں
-
100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کوہوگی
-
ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں
-
متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 5فیصد اضافہ ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ
-
100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.