قیام امن کیلئے مذاکرات کے علاوہ اور کوئی چارہ نہیں،شوکت یوسف زئی
اتوار 19 جنوری 2014 19:38
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19جنوری۔2014ء) خیبر پختون خوا کے صوبائی وزیر صحت شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ نے قیام امن کے حوالے سے چار بار وزیر اعظم کو خط لکھا مگروفاقی حکومت نے کوئی جواب نہیں دیا، نواز شریف صرف پنجاب کے وزیر اعظم نہ بنیں،انہوں نے تحریک انصاف پشاور پی ایف ٹو آفس کے افتتاح کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قیام امن کیلئے وزیر اعلیٰ نے چار بار وزیر اعظم کو خط لکھا مگر وفاق نے کوئی جواب نہیں دیا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
-
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا
-
ایران پر اسرائیل کے حملے اور دھماکوں کے بعد پروازیں معطل
-
سٹاک مارکیٹ میں اضافہ غیر ملکی خریداروں کا بڑھتا ہوا رحجان ہے،محمد اورنگزیب
-
روس نے جرمن فاونڈیشن پر پابندی لگا دی
-
چین میں پاکستان کے سفیر کا دارالحکومت بیجنگ میں ہواوے کے نمائشی مرکز کا دورہ ، منصوبوں اور پاکستان کے ساتھ شراکت داری پر تبادلہ خیال
-
آرمی چیف جنرل عاصم منیرسے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع میجر جنرل طلال بن عبداللہ الاوطیبی کی ملاقات
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘امریکی میڈیا کا دعوی
-
پاکستان کی معیشت 2047 تک تین ٹریلین ڈالرتک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، سعودی سرمایہ کاروں کے لیے بینکاری اور سرمایہ کاری کے قابل منصوبے پیش کر یں گے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی واشنگٹن میں ملاقاتوں ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.