سیاسی رہ نما مذاکراتی عمل پر سیاست نہ کریں،چوہدری نثار علی خان

اتوار 19 جنوری 2014 19:38

سیاسی رہ نما مذاکراتی عمل پر سیاست نہ کریں،چوہدری نثار علی خان

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19جنوری۔2014ء) وزیر داخلہ چودھری نثار کا کہنا ہے کہ مہینوں کی کوشش کے بعد ہم مذاکرات کو ایک سمت میں لے گئے ہیں، سیاسی رہ نما مذاکراتی عمل پر سیاست نہ کریں، یہ بات انھوں نے صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے کہی۔

(جاری ہے)

چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ مذاکرات کرنے ہیں یاجنگ،یہ سب پالیسی کے تحت ہوگا۔وزارت داخلہ میں غیر رسمی گفتگو کے دوران چوہدری نثار نے بنوں دھماکے کے حوالے سے کہا کہ بنوں واقعے کی فوجی انکوائری ہوگی،تحقیق کررہے ہیں کہ حملہ خود کش تھایانہیں،

متعلقہ عنوان :