وزیراعظم نے بنوں واقعے کے تناظرمیں سوئٹزرلینڈکادورہ منسوخ کر دیا
وزیراعظم نے بنوں واقعے کے تناظرمیں سوئٹزرلینڈکادورہ منسوخ کر دیا

وزیراعظم نے بنوں واقعے کے تناظرمیں سوئٹزرلینڈکادورہ منسوخ کر دیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19جنوری۔2014ء)وزیراعظم نے بنوں واقعے کے تناظرمیں سوئٹزرلینڈکادورہ منسوخ کر دیا ہے،ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ عوام کوتحفظ فراہم کرنے کیلئے حکومت تمام عملی اقدامات اٹھائیگی،دہشت گردحملے حکومت کی امن کوششوں کوسبوتاژنہیں کرسکتے،سیکیورٹی فورسزاورعوام کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔واضح رہے کہ وزیراعظم کوورلڈاکنامک فورم میں شرکت کیلئے 21جنوری کوسوئٹزرلینڈجاناتھا۔

وقت اشاعت : 19/01/2014 - 17:52:09

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں