وزیر اعظم کی زیرصدارت اجلاس، راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس منصوبے پر غور
تازہ ترین : 1

وزیر اعظم کی زیرصدارت اجلاس، راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس منصوبے پر غور

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19جنوری۔2014ء)وزیراعظم محمدنوازشریف کی صدارت میں راولپنڈی سے اسلام آبادتک میٹروبس منصوبے کے حوالے سے اجلاس ہوا۔وزیراعظم محمدنوازشریف کی رہائش گاہ جاتی عمرہ فارم ہاوٴس رائیونڈ میں ہونیوالے اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف اوردیگر حکام نے شرکت کی۔اجلاس میں وزیراعظم کوراولپنڈی میں میٹرو بس منصوبے کے حوالے سے بریفنگ دی گئی اوربتایاگیا کہ راولپنڈی میٹرو بس منصوبے سے روزانہ ہزاروں افراد استفادہ کریں گے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 19/01/2014 - 17:52:09

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں