سینٹ کا اجلاس (کل)پیرکو دوبارہ ہوگا ، بنوں میں سکیورٹی فورسز پر حملے کے حوالے سے ..
تازہ ترین : 1

سینٹ کا اجلاس (کل)پیرکو دوبارہ ہوگا ، بنوں میں سکیورٹی فورسز پر حملے کے حوالے سے بحث کاامکان

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19 جنوری ۔2014ء) سینٹ کا اجلاس (کل)پیر کو دوبارہ پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا جس میں بنوں میں سکیورٹی فورسز پر حملے کے حوالے سے بحث کا امکان ہے ۔ دو روز قبل ہونے والے اجلاس میں وقفہ سوالات کے علاوہ ایجنڈے میں شامل امور نمٹائے گئے دو روز وقفہ بعد (کل)پیر کو اجلاس دوبارہ ہوگا جس میں ملک میں امن وامان کی صورتحال اور بنوں میں سکیورٹی فورسز پر حملے کے حوالے سے بحث کا امکان ہے

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 19/01/2014 - 15:28:33

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں