بنوں میں ایف سی قافلے پر حملہ طالبان نے خود کش ، سیکورٹی ذرائع نے بارودی مواد دھماکہ ..
تازہ ترین : 1
بنوں میں ایف سی قافلے پر حملہ طالبان نے خود کش ، سیکورٹی ذرائع نے بارودی ..

بنوں میں ایف سی قافلے پر حملہ طالبان نے خود کش ، سیکورٹی ذرائع نے بارودی مواد دھماکہ قرار دے دیا

بنوں(رحمت اللہ شباب۔ اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19جنوری۔2014ء)بنوں میں ایف سی قافلے پر حملہ طالبان نے خودکش ، سیکورٹی ذرائع نے بارودی مواد دھماکہ قرار دے دیا۔نمائندہ اُردو پوائنٹ کے مطابق بنوں میں سیکورٹی قافلے پر حملہ تحریک طالبان جنوبی وزیرستان خالد سجنا گروپ کی کارروائی ہے۔خالد سجنا گروپ کے ایک رہنما کا کہنا ہے کہ یہ خودکش حملہ تھا جو ان کے کارکن نے کیا۔ تاہم سیکورٹی ذرائع نے اس کو باردوی مواد دھماکہ قرار دیا ہے۔

وقت اشاعت : 19/01/2014 - 13:27:38

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں