ایشین ٹینس فیڈریشن کے زیر اہتمام پاکستان جونیئر کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 28 جنوری ..
تازہ ترین : 1

ایشین ٹینس فیڈریشن کے زیر اہتمام پاکستان جونیئر کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 28 جنوری سے شروع ہو گا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19 جنوری ۔2014ء)ایشین ٹینس فیڈریشن کے زیر اہتمام پاکستان جونیئر کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 28 جنوری سے شروع ہو گا ذرائع کے مطابق کھلاڑیوں کیلئے تربیتی کیمپ اور ٹورنامنٹ 28 جنوری سے ایک ساتھ شروع ہوں گے، کیمپ چھ روز تک جبکہ ایونٹ چار روز تک منعقد ہو گا۔ پیٹرن پی ٹی ایف نے بتایا کہ اے ٹی ایف نے مستقبل قریب میں پاکستان میں ایشین ٹورنامنٹ کے انعقاد کے حوالے سے بھی یقین دہانی کرائی ہے، ایونٹ اسلام آباد یا لاہور میں کھیلا جائے گا۔

وقت اشاعت : 19/01/2014 - 12:53:49

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں