دنیا کے تیز ترین ایتھلیٹ یوسین بولٹ رواں برس آسٹراوا گولڈن سپائیک میں ایکشن میں نظر آئینگے ،جمیکن سٹار یوسین بولٹ نے ریس میں شرکت کی تصدیق کر دی ، ریس 17جون کو ہوگی

اتوار 19 جنوری 2014 12:53

لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19 جنوری ۔2014ء) دنیا کے تیز ترین ایتھلیٹ اور چھ مرتبہ کے اولمپک چیمپئن یوسین بولٹ رواں برس جون میں آسٹراوا میں گولڈن سپائیک میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔

(جاری ہے)

ریس 17 جون کو منعقد ہو گی۔ جمیکن سٹار یوسین بولٹ نے ریس میں شرکت کی تصدیق کر دی ہے تاہم وہ ایونٹ میں 100 یا 200 میٹر دوڑ میں سے کسی ایک میں قسمت آزمائی کریں گے-

متعلقہ عنوان :