فیڈرل بورڈ انٹر ڈائریکٹوریٹ بوائز تائیکوانڈو چیمپئن شپ21 جنوری سے شروع ہوگی
تازہ ترین : 1

فیڈرل بورڈ انٹر ڈائریکٹوریٹ بوائز تائیکوانڈو چیمپئن شپ21 جنوری سے شروع ہوگی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19 جنوری ۔2014ء) فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیراہتمام فیڈرل بورڈ انٹر ڈائریکٹوریٹ بوائز تائیکوانڈو چیمپئن شپ21 جنوری سے ایف جی ہائی سکول ویسٹریج میں شروع ہوگی۔ جس میں 8 ٹیمیں مختلف چھ کیٹگریز کے مقابلوں میں حصہ لیں گی۔

وقت اشاعت : 19/01/2014 - 12:53:13

اپنی رائے کا اظہار کریں