فیڈرل بورڈ انٹر ڈائریکٹوریٹ بوائز ہاکی چیمپئن شپ21 جنوری سے شروع ہوگی
تازہ ترین : 1

فیڈرل بورڈ انٹر ڈائریکٹوریٹ بوائز ہاکی چیمپئن شپ21 جنوری سے شروع ہوگی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19 جنوری ۔2014ء) فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیراہتمام اور اسلام آباد ماڈل کالج فار بوائز جی ٹن فور کے تعاون سے فیڈرل بورڈ انٹر ڈائریکٹوریٹ بوائز ہاکی چیمپئن شپ 21 سے 24 جنوری تک پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگی۔ جس میں نو ٹیمیں حصہ لیں گی۔ سیمی فائنل23 جنوری اور تیسری اور فائنل24 جنوری کو کھیلا جائے گا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 19/01/2014 - 12:52:43

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں