زرعی ترقیاتی بینک نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ 22 جنوری سے شروع ہوگا

اتوار 19 جنوری 2014 12:49

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19 جنوری ۔2014ء) پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیر اہتمام اور زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کے تعاون سے زرعی ترقیاتی بینک نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ 22 جنوری سے پی ٹی ایف دلاور عباس ٹینس کمپلیکس ، اسلا م آباد میں شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

جس میں ملک بھر سے کھلاڑی شرکت کریں گے۔ یہ ٹورنامنٹ 27 جنوری تک جاری رہے گا

متعلقہ عنوان :