کراچی: منگھوپیر میں رینجرز کا آپریشن، ایک ہزار اہلکار حصہ لے رہے ہیں
تازہ ترین : 1

کراچی: منگھوپیر میں رینجرز کا آپریشن، ایک ہزار اہلکار حصہ لے رہے ہیں

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19جنوری۔2014ء)منگھوپیر کے علاقے کنواری کالونی میں رینجرز کا آپریشن جاری ہے۔ آپریشن میں رینجرز کے ایک ہزار اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔ رینجرز کے ترجمان کے مطابق کارروائی کالعدم تنظیم سے وابستہ دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے کی جاری ہے۔ ترجمان کے مطابق کارروائی میں خواتین رینجرز اہلکار بھی حصہ لے رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 19/01/2014 - 11:48:29

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں