ششی تھرور کی اہلیہ سنندا پشکرکی موت پر حسین حقانی کا اظہار افسوس
تازہ ترین : 1

ششی تھرور کی اہلیہ سنندا پشکرکی موت پر حسین حقانی کا اظہار افسوس

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18جنوری 2014ء) ششی تھرور کی اہلیہ سنندا پشکرکی موت پرامریکامیں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔وہ نئی دلی میں میڈیاسے گفتگوکرتے ہو ئے حسین حقانی جو ششی تھرور کے دوست بھی ہیں نے سنندا پشکرکی موت پر افسوس کا اظہار کرتے ہو ئے کہا کہ ،ششی تھرور اور سنندا کے خاندانوں کیلئے یہ بڑا سانحہ ہے جس کا ہر وایک کو دکھ اور افسوس ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 18/01/2014 - 17:11:16

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں