چمن ،پاک افغان سرحد پرفائرنگ ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

ہفتہ 18 جنوری 2014 16:51

چمن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18جنوری 2014ء) چمن پا ک افغا ن سر حد پر پا کستا نی فو رسز اور افغا ن فورسز کے درمیا ن فا ئر نگ کا تبا دلہ کو ئی جا نی نقصا ن نہیں ہو ا فا ئر نگ غلط فہمی پر ہو ئی تھی ۔

(جاری ہے)

ذرائع تفصیلا ت کے مطا بق ہفتہ کوپا ک افغا ن سر حد با ب دو ستی گیٹ کے قر یب افغا ن فورسز نے نشا نہ با زی کر تے ہو ئے فا ئر نگ کی سر حد پر تعینا ت پاکستانی سکیو رٹی فورسز (ایف سی ) نے اپنے اوپر فا ئر نگ سمجھتے ہی فا ئر نگ شروع کر دی جسکے بعد پا ک افغا ن سر حد پر حا لا ت کشید ہ ہو گئے ۔پا ک افغا ن سرحد کے دونو ں جا نب فورسز مو رچہ بند ہو گئی بعد میں اصل حقا ئق سا منے آنے پر دونو ں جا نب فورسز کے درمیا ن خو شگو ار ہو گئے۔

متعلقہ عنوان :