وزیراعلیٰ شہباز شریف کا امام کعبہ شیخ عبدالرحمن السدیس کے والد کے انتقال پر اظہار ..
تازہ ترین : 1

وزیراعلیٰ شہباز شریف کا امام کعبہ شیخ عبدالرحمن السدیس کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18جنوری 2014ء)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے حرمین شریفین پریذیڈنسی کے سربراہ اور امام کعبہ شیخ عبدالرحمن السدیس کے والد شیخ عبدالعزیز السدیس کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے اپنے تعزیتی پیغام میں دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل دے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 18/01/2014 - 16:50:10

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں