بی آئی ایس پی کے تمام پروگرامز پر نظرثانی کی جارہی ہے،انور بیگ
ہفتہ 18 جنوری 2014 15:07
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18جنوری 2014ء)بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ملک بھر میں 300 تربیتی اداروں کے کنٹریکٹ منسوخ کرکے نیاٹینڈر جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ادارے کے چیئرمین نے میڈیا مہم، وسیلہ حق اور وسیلہ روزگار میں مبینہ کرپشن کے کیسز نیب کو بھجوا دیئے ہیں۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام پر حکومت نے نظر ثانی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق ملک بھر میں تربیتی اداروں کو منتخب کرنے کیلئے اب نیا ٹینڈر جاری کیا جارہا ہے۔ادارے نے زیر تربیت افراد کیلئے 6ہزار روپے ماہانہ وظیفہ بھی بند کردیا ہے۔اس کے علاوہ روزگار اسکیم کو بند کرکے نئے سرے سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ وسیلہ حق پروگرام کے تحت کاروبار کے لیے 3 لاکھ روپے کی رقم میں کمی اور تربیت کو بڑھا کرچار ماہ کیا جارہا ہے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.